YOUTH LOAN PROGRAM

The Supportive Hand Youth Loan Program aims to offer financial relief to deserving young people in Pakistan for the first time, providing interest-free loans in accordance with the policies of the Government of Pakistan and in collaboration with them.

This program is exclusively available to registered volunteers of Supportive Hand. (If you are not yet a volunteer with Supportive Hand, please fill out the volunteer form on our website to become registered.)

Whether you are a student, employed, self-employed, or looking to start a business, you can immediately access an interest-free loan through this program.

Loans are also available to support the marriage of daughters for those in need, without any interest.

Qarz e Hasana is provided to the deserving and there are no repayments.

Loan applications submitted before the specified deadline will be prioritized for disbursement.

اسپورٹو ہینڈ یوتھ لون پروگرام حکومت پاکستان کی پالیسوں کے مطابق اور ان کے ساتھ مل کر پاکستان میں پہلی مرتبہ بغیر کسی قسم کے سود کے یوتھ اور مستحقین کو ریلیف مہیا کرنے کا مشن ہے۔

اسپورٹو ہینڈ یوتھ لون پروگرام صرف ان اسٹوڈنٹ/لوگوں کو دیا جائے گا جو اسپورٹو ہینڈ کے رجسٹر والنٹیر بن چکے ہیں۔ (اگر آپ اسپورٹو ہینڈ کے والنٹیر نہیں ہیں تو ابھی ویبسائٹ پہ والنٹیر فارم جمع کروائیں اور رجسٹر والنٹیر بنیں.)

اگر آپ اسٹوڈنٹ ہیں یا کاروبار کرتے ہیں یا شروع کرنا چاہتے ہیں یا نوکری کرتے ہیں تو آپ فوری بلا سود قرض حاصل کر سکتے ہیں۔

مستحقین حضرات اپنی بچیوں کی شادی کےلئے بغیر کسی سود کے قرض حاصل کر سکتے ہیں۔

اسپورٹیو ھینڈ کی جانب سے مستحق افراد کو قرض حسنہ بھی فراہم کیا جاتا ہے، جس کی کوئی قسط نہیں ہے۔

مقررہ مدت سے پہلے لون ریکوئسٹ جمع کروانے والے افراد کو ترجیحی بنیادوں پر لون مہیا کیا جائے گا۔

Check Your Eligibility

Enter your Volunteer ID to find out if you’re eligible for the program. It’s quick and easy!